top of page
پاک کیٹ پروگرام
پروجیکٹ کے بارے میں
پاکستانی خواتین: صحت مند کھانے کی عادات کو فروغ دینے والے ایجنٹس ماہر غذائیت اوربارسلونا یونیورسٹی میں خوراک اور غذائیت میں پی ایچ ڈی کی طالبہ صبا محمد بی بی کاڈاکٹریٹ پروجیکٹ ہے۔
محمد بی بی کا مقالہ، یونیورسٹی آف بک - سینٹرل یونیورسٹی آف کتلونیا سے کرستینا باقے کرسیاس اور اور یونیورسٹی آف بارسلونا سے جیسس کونتریراس ہرنادز کے زیر نگرانی کیا جا رہا ہے جسکا مقصد بادالونا اور سانتا کولوما دے گرامینت میں رہائش پذیر خواتین میں ایک ثقافتی اور لسانی طور پر موافق فوڈ ایجوکیشن حکمت عملی کے اثر کا جائزہ لینا ہے.
دس فوڈ ایجوکیشن سیشنز میں حصہ لینے کے بعد، شرکاء کاتالونیا میں رہنے والی پاکستانی کمیونٹی کے لیے صحت مند کھانے کی عادات کو فروغ دینے والے ایجنٹوں کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
خبریں
bottom of page